Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ممبئی کے باندرا-ورلی سی لنک پر ہونے والے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں باندرہ-ورلی سی لنک پر پیش آنے والے ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے پرارتھنا  بھی کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’ممبئی میں باندرہ-ورلی سی لنک پر ایک حادثے کی وجہ سے جانوں کے نقصان پر  غم زدہ ہوں۔ سوگوار خاندانوں کے لئے تعزیت۔ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی امید  کرتاہوں ‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11064