پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے منی کنٹرول کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویومیں بھارت کی جی -20کی صدارت سے متعلق مختلف النوع امورکے بارے میں اپنے خیالات ونظریات کا اظہارکیا۔
جناب مودی نے منی کنٹرول کے ساتھ بات چیت کے دوران بھارت کے عالمی کرداراور جغرافیائی سیاست کے چیلنجوں نیزمعتبرعالمی اداروں کی اہمیت کے بارے میں اپنا ویژن بھی ساجھا کیا ۔
وزیراعظم کے انٹرویوکے بارے میں منی کنٹرول کی ایکس پوسٹ پررد عمل ظاہرکرتے ہوئے ، جناب مودی نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا :
’’ @moneycontrolcom کے ساتھ اس انٹرویو میں بھارت کی جی 20کی صدارت ، عالمی خیروعافیت کے لئے بھارت کے ویژن ، ترقی کے حصول کے لئے ہمارے ذریعہ اٹھائے گئے مستحکم اقدامات سے متعلق مختلف النوع امورپراپنے خیالات ساجھا کئے ۔
’’https://www.moneycontrol.com/news/pm-narendra-modi-interview/
Shared my thoughts on various issues relating to India’s G20 Presidency, India’s vision for global well-being, our development strides and more in this interview with @moneycontrolcom. https://t.co/ZdeCx6e2h0 https://t.co/9Sk12HJ18Z
— Narendra Modi (@narendramodi) September 6, 2023
**********
(ش ح ۔ع م ۔ع آ)
U-9230