پی ایم انڈیا
نئی دہلی۔28 جولائی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہوئے بس حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت کی ہے ۔
انہوں نے کہا ‘‘مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں ہوئے بس حادثہ کے باعث انسانی جانوں کے ضیاع سے دکھ ہوا ہے ۔ جن کے پیارے اس حادثہ میں ہلاک ہوئے ہیں میں ان کے تئیں اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(
Pained by the loss of lives due to a bus accident in Maharashtra's Raigad district. My condolences to those who lost their loved ones: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) July 28, 2018