Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔  اس المناک واقعے میں اپنے عزیزوں سے محروم ہونے والے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔

وزیر اعظم نےسوشل میڈیا پلیٹ فارمایکس پرلکھا:

’’مجھے مہاراشٹر کے سانگلی میں دیوار گرنے سے ہونے والے جانی اتلاف کی خبر سن کر بہت رنج ہوا ہے ۔  اس المناک لمحے میں میری تعزیت سوگوار خاندان کے ساتھ ہے ۔  میری دعا ہے کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو: وزیر اعظم @narendramodi‘‘

 

 

***

ش ح۔م ش ع   ۔ ع د

U-No. 7007