Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نوروز کے موقع پر سب کو نیک خواہشات پیش کیں


وزیر اعظم نے آج نوروز، پارسی نیا سال کے موقع پر سب کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ایک پوسٹ میں لکھا:

’’پارسی نیا سال شروع ہونے پر گرم جوشی کے ساتھ نیک تمنائیں! ملک کی ترقی میں ہم سب پارسی برادری کی دیرپا خدمات پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ یہ سال سب کے لیے خوشحالی، کامیابی اور اچھی صحت لے کر آئے۔ نوروز مبارک‘‘!

*****

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno- 4779