پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز 2026 میں مردوں کے 79 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ولوری اجے بابو کو مبارکباد دی ہے ۔
وزیر اعظم نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ ولوری اجے بابو نے بھی کامن ویلتھ گیمز کا ریکارڈ قائم کرکے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرایا ہے ۔
جناب نریندر مودی نے ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ؛
“ویٹ لفٹنگ میں ہندوستان کے لیے مزید فخر کا لمحہ!
یہ سن کرخوشی ہوئی کہ ولوری اجے بابو نے گلاسگو کامن ویلتھ گیمز میں مردوں کے 79 کلوگرام زمرے میں چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا ہے۔انہوں نے بھی ویٹ لفٹنگ میں سی ڈبلیو جی ریکارڈ قائم کرکے ریکارڈ بک میں اپنا نام درج کرایا ہے ۔ انہیں مبارکباد اور ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔
#CWG2026 “
More glory for India in Weightlifting!
Delighted that Valluri Ajaya Babu brings home the Silver Medal in the Men’s 79 kg category at the Glasgow games. He has also etched his name in the record books by setting a CWG Record in the Snatch event. Congratulations to him and all the… pic.twitter.com/APBtXfj1nN
— Narendra Modi (@narendramodi) July 28, 2026
***
)ش ح۔م ش ع۔اش ق)
731: UN No