Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کمپلیکس میں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صبح پارلیمنٹ کمپلیکس میں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ‘ایکس’  پر لکھا؛

 “آج صبح پارلیمنٹ کمپلیکس میں ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔”

*********

 (ش ح۔ ک ح ۔ ر ض)

UR-5805