Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ پنڈت دین دیال اُپادھیائے نے ثقافت اور ورثے کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ملک کو آگے لے جانے کا راستہ دکھایا،  جو کہ وکست بھارت کی تعمیر کے لیے بھی باعث ترغیب ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کو ان کی برسی کے موقع پر ملک بھر میں اپنے پریوار جنو کی جانب سے لاکھوں سلام۔ انہوں نے بھارتی ثقافت اور ورثے کو مرکزی حیثیت دیتے ہوئے ملک کو آگے لے جانے کا راستہ دکھایا، جو ایک ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں تحریک کا ذریعہ بھی بن گیا ہے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4804