Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے پنڈوانی گلوکارہ تیجن بائی جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور پنڈوانی گلوکارہ تیجن بائی جی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔  جناب مودی نے کہا کہ اپنی شاندار پیش کش کے ذریعے تیجن بائی جی نے چھتیس گڑھ کے پنڈوانی لوک فن  کو دنیا بھر میں ایک منفرد شناخت دلائی ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

میں مشہور پنڈوانی گلوکار ہ تیجن بائی جی کے انتقال سے بہت افسردہ ہوں۔ انہوں نے چھتیس گڑھ کے اس لوک فن کو اپنی شاندار پیش کش  سے دنیا بھر میں ایک منفرد شناخت دلائی۔ ان کا انتقال فن اور ثقافت کی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ دکھ کی اس گھڑی میں میری تعزیت ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے ساتھ ہے۔ اوم شانتی!

***

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 9570