پی ایم انڈیا

نئی دلّی، 16 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ حکومت پانچ ٹریلین کی معیشت کے نشانے کے حصول کے لئے مسلسل فیصلے لیتی رہے گی۔ وارانسی میں بعد دو پہر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روایتی دستکاری کے کاریگروں، فنکاروں اور ایم ایس ایم ای کو سہولیات فراہم کر کے اور مستحکم کرنے پانچ ٹریلین ڈالر کی معیشت کے نشانے کو حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی کے بڑا لال پور میں دین دیال اپادھیائے تجارتی سہولیات مرکز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب ’کاشی ایک روپ انیک‘ میں شرکت کی۔ تقریب میں شرکت کے دوران انہوں نے کاشی اور اتر پردیش کے دیگر اضلاع کے بنکروں اور دستکاروں کے ذریعہ تیار کردن مختلف مصنوعات کی نمائش کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں ایک ضلع ایک پروڈکٹ کے تحت نہ صرف ہتھ کرگھہ اسٹال، گلابی مینا کاری، لکڑی کے کھلونے، چندولی کالا چاول، قنوج کے عطر، مراد آباد ی دھات کے برتن، آگرہ کے چمڑے کے جوتے، لکھنو کی چکن کاری اور اعظم گڑھ کے سیاہ برتنوں کا معائنہ کیا بلکہ ان مصنوعات کے فنکاروں اور دستکاروں سے ملاقات بھی کی۔ انہوں نے مختلف ہنر سے وابستہ فنکاروں اور دستکاروں کو کٹ اور مالی امداد بھی تقسیم کی۔
وزیر اعظم نے متعدد اسکیموں کے تحت بنکروں اور دستکاروں کو ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ کے لئے ضروریات مثلاپ مشینیں اور قرض وغیرہ فراہم کراکے مزید مواقع پیدا کر نے اور متعدد پہل قدمیوں کے لئے اتر پردیش حکومت کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے واضح کیا کہ اتر پردیش حکومت کے پروگراموں مثلاً ایک ضلع، ایک پروڈکٹ پروگرام، اتر پردیش سے بر امدات وغیرہ نے گزشتہ دو برسوں کے دوران تیزی سے پیش رفت حاصل کی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اتر پردیش کی مصنوعات کے بیرون ملک پہنچنے اور دنیا کی آن لائن مارکیٹ تک پہنچنے سے تمام ملک استفادہ کرے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کے ہر ضلع کو آرٹ، پیداوار مثلاً مختلف قسم کی سلک اور مصالحہ جات وغیرہ کی منفرد اقسام کے ذریعہ شناخت کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میک ان انڈیا اور ایک ضلع ایک پروڈکٹ کے پس پشت زبر دست تحریک و ترغیب کار فرما ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں 30 اضلاع سے زائد از 3500 فنکار بنکروں کو یو پی انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزائن (یو پی آئی ڈی) سے مدد اور حمایت ملی ہے۔ زائد از ایک ہزار ورکروں کو اوزاروں کے تھیلے تقسیم کئے گئے ہیں۔
وزیر اعظم نے بھارت میں تیار کی جانے والی مصنوعات کے معیار کو اکیسویں صدی کی مانگ کے مطابق بہتر بنانے کے لئے روایتی صنعتوں کو ادارہ جاتی مدد، مالی امداد، نئی تکنالوجی اور مارکیٹنگ کی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔ انہوں نے کہا گزشتہ پانچ برسوں میں ہم نے اس سمت میں کوششیں کی ہیں۔ ہم ملک میں ہر فرد کو با اختیار بنانے پر اپنی توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔
وزیر اعظم نے صنعتوں اور صنعت کاروں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے کئے گئے متعدد اقدامات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال کے بجٹ میں مینوفیکچرنگ اور ایز آف ڈوئنگ بزنس پر انتہائی زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ٹیکنیکل ٹیکسٹائل مشن کے لئے 1500 کروڑ روپئے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں ڈیفنس کوریڈور کے لئے 3700 کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں۔ اس کوریڈور سے چھوٹی صنعتیں فیض یاب ہوں گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
وزیر اعظم نے واضح کیا کہ جی ای ایم (گورنمنٹ ای۔ مارکیٹ پلیس) نے چھوٹے صنعت کاروں کے لئے حکومت کو سامان فروخت کرنا آسان تر بنا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونیفائیڈ پروکیورمنٹ سسٹم سے چھوٹی صنعتوں کے لئے ایک واحد پلیٹ فارم پر حکومت کو سامان فروخت کرنا مزید آسان ہوجائے گا۔
وززیر اعظم نے کہا کہ ملک میں پہلی بار نیشنل لوجسٹک پالیسی تیار کی جا رہی ہے، جس کے تحت واحد ای۔ لوجسٹک ونڈو تیار کی جائے گی اور چھوٹے پیمانے کی صنعتوں کو مزید مقابلہ جاتی بنایا جائے گا اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
وزیر اعظم نے ہر فرد سے بھارت کو ایک مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس بنانے کے لئے کنکریٹ کوششیں کرنے پر زور دینے کے ساتھ اپنے خطاب کا اختتام کیا۔
۔۔۔۔۔۔
U.785ٰ
م۔ ر۔ر۔ .
The programme ‘Kashi Ek Roop Anek’ brilliantly showcased the success of the Uttar Pradesh Government’s One District One Product initiative. This effort will go a long way in furthering prosperity in the lives of many, particularly those associated with the MSME sector. pic.twitter.com/aKp9kndTsM
— Narendra Modi (@narendramodi) February 16, 2020
आज इस क्षेत्र, दीनदयाल जी की स्मृति स्थली का जुड़ना, अपने नाम ‘पड़ाव’ की सार्थकता को और सशक्त कर रहा है।
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
ऐसा पड़ाव जहां, सेवा, त्याग विराग और लोकहित सभी एक साथ जुड़कर एक दर्शनीय स्थल के रूप में विकसित होंगे: PM @narendramodi
अब यहां जो ये स्मृति स्थल बना है, उद्यान बना है, उनकी भव्य प्रतिमा स्थापित की गई है, इससे आने वाली पीढ़ियों को भी दीन दयाल जी के आचार और विचार से प्रेरणा मिलती रहेगी: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
दीन दयाल उपाध्याय जी ने हमें अंत्योदय का मार्ग दिखाया था। यानि जो समाज की आखिरी पंक्ति में हैं, उसका उदय।
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
21वीं सदी का भारत, इसी विचार से प्रेरणा लेते हुए अंत्योदय के लिए काम कर रहा है: PM @narendramodi
इसी कड़ी में आज इस पवित्र अवसर पर वाराणसी सहित पूरे पूर्वांचल को लाभ पहुंचाने वाली करीब 1200 करोड़ रुपए की परियोजनाओं का लोकार्पण और शिलान्यास किया गया है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
ये तमाम प्रोजेक्ट्स बीते 5 वर्षों से काशी सहित संपूर्ण पूर्वांचल में चल रहे कायाकल्प के संकल्प का हिस्सा हैं।
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
इन वर्षों में वाराणसी जनपद में लगभग 25 हज़ार करोड़ रुपए के विकास कार्य या तो पूरे हो चुके हैं, या काम चल रहा है: PM @narendramodi
इन कार्यों का बहुत बड़ा लाभ, बनारस सहित पूरे पूर्वांचल को मिल रहा है। विशेषकर इंफ्रास्ट्रक्चर को लेकर, सड़क, हाईवे, वॉटरवे, रेलवे को सरकार ने सर्वोच्च प्राथमिकता दी है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
काशी सहित इस पूरे क्षेत्र में हो रहे कनेक्टिविटी के ये काम आपकी सुविधा के साथ-साथ रोज़गार निर्माण के भी बड़े साधन तैयार कर रहे हैं।
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
विशेषतौर पर पर्यटन आधारित रोज़गार, जिसको लेकर काशी और आसपास के क्षेत्रों में बहुत बड़ी संभावना है, उनको बल मिल रहा है: PM @narendramodi
कुछ दिन पहले श्रीलंका के राष्ट्रपति भी यहां आए थे। तो यहां के अद्भुत वातावरण, दिव्य अनुभूति से बहुत मंत्रमुग्ध थे। आपने भी देखा होगा कि सोशल मीडिया में उन्होंने काशी के साथियों की बहुत प्रशंसा की है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
काशी विश्वनाथ धाम में ऐसे तमाम कार्य तेज़ी से पूरे किए जा रहे हैं।
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
बहुत ही जल्दी से बाबा का दिव्य प्रांगण एक आकर्षक और भव्य रूप में हम सभी के सामने आएगा: PM @narendramodi
इसी कड़ी में आज बाबा विश्वनाथ की नगरी को ओंकारेश्वर और महाकालेश्वर से जोड़ने वाली काशी-महाकाल एक्सप्रेस को भी हरी झंडी दिखाई गई है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
BHU में आज जिस सुपर स्पेशिएलिटी अस्पताल का लोकार्पण हुआ है, उसका शिलान्यास तो 2016 के आखिरी में, मैंने ही किया था। सिर्फ 21 महीने में 430 बेड का ये अस्पताल बनकर काशी और पूर्वांचल के लोगों की सेवा के लिए तैयार हुआ है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
दीन दयाल जी कहते थे कि आत्म निर्भरता और स्वयंसहायता सभी योजनाओं के केंद्र में होनी चाहिए। उनके इन विचारों को सरकार की योजनाओं और सरकार की कार्यसंस्कृति में निरंतर लाने का प्रयास किया जा रहा है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
हमारी सरकार समाज की आखिरी पंक्ति में खड़े व्यक्ति तक पहुंचने के लिए, उस तक विकास के लाभ पहुंचाने के लिए लगातार काम कर रही है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
लेकिन अब स्थितियां बदल रही हैं, देश बदल रहा है।
— PMO India (@PMOIndia) February 16, 2020
जो आखिरी पायदान पर रहा है, उसे अब सर्वोच्च प्राथमिकता दी जा रही है।
महादेव के आशीर्वाद से, देश आज वो फैसले भी ले रहा है जो हमेशा पीछे छोड़ दिए जाते थे: PM @narendramodi