پی ایم انڈیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ رکشا کھڈسے کا تحریر کردہ ایک مضمون ساجھا کیا ہے۔
اس مضمون میں اسمیتا (اے ایس ایم آئی ٹی اے ) کے کامیاب اقدام کے بارے میں روشنی ڈالی گئی ہے، جو کھیلو انڈیا مشن کا ایک اہم حصہ ہے اور جسے ملک بھر میں خواتین کے درمیان کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔مضمون میں وزارتِ کھیل کی جانب سے صنفی مساوات کو فروغ دینے کی کوششوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ اے ایس ایم آئی ٹی اے 2047 تک وِکست بھارت کے وژن کی تکمیل میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا ؛
’’اس مضمون میں، مرکزی وزیر مملکت رکشا کھڈسے نے اے ایس ایم آئی ٹی اے کے اقدام کی کامیابی کے بارے میں لکھا ہے، جو کھیلو انڈیا مشن کا ایک اہم حصہ ہے اور جسے ملک بھر میں خواتین کے درمیان کھیلوں کو فروغ دینے کے مقصد سے شروع کیا گیا ہے۔
انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ وزارتِ کھیل صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے اور یہ بھی بتایا ہے کہ اے ایس ایم آئی ٹی اے 2047 تک وِکست بھارت کے وژن کی تکمیل میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔‘‘
#NayeBharatKiNariShakti “
In this article, Union MoS @khadseraksha writes about the successful ASMITA initiative, a vertical of the Khelo India Mission conceived to promote sports among women nationwide.
She highlights the Sports Ministry’s push for gender neutrality and notes that ASMITA plays an… https://t.co/V67WhaP3KS
— PMO India (@PMOIndia) March 8, 2026
******
ش ح۔ ف ا۔ م ر
U-NO. 3525