Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گجرات کے وڈودرا دیہی میں رونما ایک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وڈودرا دیہی علاقے میں ایک حادثے میں جانوں کی اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی ۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ایکس پوسٹ میں لکھا کہ ؛

‘‘گجرات کے وڈودرا دیہی علاقے میں ایک حادثے میں جانی نقصان کے بارے میں سن کر نہایت افسوس ہوا ۔  میری ہمدردیاں ان لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔  زخمیوں کی جلد صحت یابی ہو: وزیر اعظم narendramodi@ ’’

***

ش ح ۔ش م۔اش ق

U. No. 8764