Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گرو پورنیما کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گرو پورنیما کے خاص موقع پر سب کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛

تمام اہل وطن کو گرو پُورنیما کی ڈھیروں مبارکباد۔

گرو پورنیما کے خاص موقع پر سب کو نیک خواہشات ۔ “

***

ش ح۔ ش آ۔ع د

U-no-2619