Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گنگٹوک ، سکم میں نوجوانوں کے ساتھ پرجوش فٹبال سیشن میں شرکت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گنگٹوک ، سکم میں ایک خوشگوار صبح کے  وقت نوجوانوں کے ساتھ  پرجوش فٹبال سیشن میں شرکت کی ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

‘‘گنگٹوک کی ایک خوبصورت صبح کے دوران سکم میں اپنے نوجوان دوستوں کے ساتھ فٹبال کھیلنے جیسا  اورکچھ نہیں!’’

‘‘واضح طور پر  ان نوجوانوں کے ساتھ ایک پرجوش فٹبال سیشن!’’

****

 ( ش ح ۔ ش م۔اش ق)

U. No. 6390