Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گورو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو کے موقع پر عوام کو مبارک باد پیش کی


نئی دلّی ، 12 نومبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گورو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو کے موقع پر سب کو مبارک باد پیش کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ” یہ دن اپنے آپ کو ایک بار پھر شری گورو نانک دیو جی کے انصاف ، شمولیت اور معاشرے میں ہم آہنگی کے خواب کی تکمیل کے لئے وقف کرنے کا دنہے ۔

            Narendra Modi

 @narendra Modi     

            آج ،شری گورو نانک دیو جی کے 550 ویں پرکاش پرو کے انتہائی خاص موقع پر میں اپنی جانب سے سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ یہ دن اپنے آپ کو ایک بار پھر شری گورو نانک دیو جی کے انصاف ، شمولیت اور معاشرے میں ہم آہنگی کے خواب کی تکمیل کے لئے وقف کرنے کا دن ہے ۔ “

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

U .5066