Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے گڈ فرائڈے کے موقع پر حضرت عیسیٰ کے حوصلے اور جذبے کو یاد کیا


 نئیدہلی۔30؍مارچ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گڈ فرائڈے کے موقع پر حضرت عیسیٰ کے حوصلے اور جذبے کو یاد کیا۔ انہوں نے کہا ’’گڈ فرائڈے کے موقع پر ہم حضرت عیسیٰ کے حوصلے اور جذبے کو یاد کرتے ہیں۔ انہوں نے دوسروں کی خدمت کرنے اور معاشرے سے ناانصافی، دکھ درد اور غم کو دور کرنے میں اپنی زندگی لگادی۔ ‘‘  <br><br>

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

م ن۔ا گ۔ع ن۔

30-03-2018

U-1819