پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم کو ایس اے ایف ایف (سیف) ویمن چیمپئن شپ 2026 جیتنے پر مبارکباد دی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔
جناب مودی نے مشاہدہ کیا کہ اس سے آنے والے وقت میں مزید نوجوانوں کو فٹ بال کھیلنے کی ترغیب ملے گی ۔ وزیر اعظم نے ٹیم کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات پیش کیں ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ہندوستانی خواتین فٹ بال ٹیم کو ایس اے ایف ایف ویمن چیمپئن شپ 2026 جیتنے پر مبارکباد ۔ انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے ۔ اس سے آنے والے وقت میں مزید نوجوانوں کو فٹ بال کھیلنے کی ترغیب ملے گی ۔ ٹیم کو ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔ ‘‘
Congratulations to the Indian Women’s Football Team on winning the SAFF Women’s Championship 2026. They have played excellently through the tournament. This will encourage more youngsters to play football in the coming times. Best wishes to the team for their future endeavours. pic.twitter.com/U18avWmpP6
— Narendra Modi (@narendramodi) June 7, 2026
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 8077