پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کو شیئر کیا ہے کہ انہوں نے اٹلی کی وزیر اعظم محترمہ جورجیا میلونی کے ساتھ ایک مشترکہ اپڈیٹ لکھا ہے ، جس میں تفصیلی طور پر بتایا گیا ہے کہ ہندوستان اور اٹلی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کس طرح فیصلہ کن مرحلے تک پہنچ گئے ہیں ۔
وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعلق ، اہمیت کی حامل ایک خصوصی شراکت داری ہے ۔ جناب مودی نے اس بات کو بھی اجاگر کیا کہ یہ پختہ رشتہ مضبوطی سے اختراع ، مشترکہ جمہوری اقدار اور مستقبل کے لیے مشترکہ وژن پر مبنی ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ تحریر کی کہ:
“ہندوستان اور اٹلی کے تعلقات کس طرح فیصلہ کن مرحلے تک پہنچ گئے ہیں ،وزیر اعظم نے اس کے تعلق سے وزیر اعظم میلونی کے ساتھ ایک اپڈیٹ تحریر کیا ۔ ہماری اہمیت کی حامل ایک خصوصی شراکت داری ہے جو اختراع ، مشترکہ جمہوری اقدار اور مستقبل کے لیے مشترکہ وژن پر مبنی ہے ۔
Penned an op-ed with PM Meloni on how India-Italy ties have reached a decisive stage. Ours is a Special Strategic Partnership driven by innovation, shared democratic values and a common vision for the future.@GiorgiaMeloni https://t.co/4eEMaaInGc
— Narendra Modi (@narendramodi) May 20, 2026
************
ش ح۔ ش م۔ خ م
UN-NO-7312