Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ 2017 جیتنے پر مبارکباد دی


نئی دہلی۔04  نومبر       وزیر اعظم جناب نریندر مودی ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ 2017 جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ‘‘ہماری ہاکی ٹیم کو خواتین کے ایشیا کپ 2017 جیتنے پر مبارکباد۔ ہندوستان ان کی شاندار کارکردگی سے بے حد خوشی محسوس کر رہا ہے ۔ ’’    

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-5538,