Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہندی دیوس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندی دیوس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ، ’’آپ سبھی کو ہندی دیوس کی بہت بہت مبارکباد۔‘‘