Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہنومان جینتی پر لوگوں کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہنومان جینتی کے پرمبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آپ سب کو ہنومان جینتی کی ڈھیروں نیک خواہشات۔اس مبارک موقع پر  بھگوان ہنومان کے چرنوں میں وندن  کے ساتھ میں ہر کسی کے کلیان کی کامنا کرتا ہوں۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-3819