Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ہنومان جینتی پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہنومان جینتی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ جناب مودی نے دعا کی کہ یہ مقدس موقع ہر ایک کی زندگی میں نئی ​​توانائی اور جوش لائے۔ جناب مودی نے کہا –‘‘میری خواہش ہے کہ پون پتر ہنومان جی اپنی طاقت، حکمت اور علم و دانش   کی وافر نعمتیں سب پر نازل کریں، تاکہ ہمارے ملک کی طاقت میں مزید اضافہ ہو’’۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا

‘‘ ملک کےسبھی لوگوں کو  ہنومان کے جنمواتسوپربے شمار مبارکبادیں۔ یہ  مقدس  موقع ہر کسی کی زندگی میں نئی ​​توانائی اور  چستی لائے ۔ میراماننا ہے کہ پون پُتر ہنومان جی سبھی کو طاقت،   عقل و دانش اور  علم  کا بھرپور آشییرواددے، جس سے ملک خود کفیل بنے  اور ترقی ہو ۔ جے بجرنگ  بلی!’’

*****

 

UR-5283

(ش ح-ظ الف- ع د)