Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے یوم مہاراشٹر  کے موقع پر مہاراشٹر کے عوام کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوم مہاراشٹر کے موقع پر مہاراشٹر کے عوام کو نیک ترین خواہشات پیش کیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’یوم مہاراشٹر کے موقع پر مہاراشٹر  کے میرے بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد۔ مہاراشٹر  کی، سماجی بیداری، ثقافتی افزودگی اور تمام تر شعبوں میں قیادت کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ ادب، تھیٹر، موسیقی اور سنیما سے لے کر صنعت، تعلیم، سائنس اور عوامی خدمت تک، ریاست  نے بھارت کی ترقی میں پائیدار تعاون دیا ہے۔ مہاراشٹر کی پیہم ترقی اور اس کے عوام کی خیروعافیت کے لیے دعا گو ہوں۔‘‘

महाराष्ट्र दिनानिमित्त महाराष्ट्रातील माझ्या सर्व बंधूभगिनींना हार्दिक शुभेच्छा. सामाजिक प्रबोधन, समृद्ध सांस्कृतिक परंपरा आणि विविध क्षेत्रांतील नेतृत्वाचा महाराष्ट्राला प्रदीर्घ गौरवशाली इतिहास लाभला आहे. साहित्य, नाट्य, संगीत, चित्रपट ते उद्योग, शिक्षण, विज्ञान आणि सार्वजनिक सेवा याद्वारे राज्याने भारताच्या प्रगतीत मोलाचे योगदान दिले आहे. महाराष्ट्राच्या निरंतर विकासासाठी आणि येथील महान जनतेच्या कल्याणासाठी मी प्रार्थना करतो.”

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:5259