پی ایم انڈیا
آئی آر آر آئی کیمپس قوم کے نام وقف کیا‘‘ایک ضلع ایک مصنوعات’’ کے موضوع پر علاقائی کانفرنس سے خطاب
نئی دہلی۔ 29 دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی کا دورہ کیا۔
انھوں نےوارانسی میں، بین الاقوامی رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے کیمپس کو قوم کے نام وقف کیا۔ انھوں نے انسٹی ٹیوٹ کے مختلف لیبارٹیریز کا معائنہ کیا۔
وزیر اعظم نے،دین دیال ہست کلا سنکل میں‘ ایک ضلع، ایک مصنوعات (او ٹی اوپی) نمائش کو دیکھا۔
انھوں نے ایک جامع پنشن مینجمنٹ اسکیم شروع کی۔ انھوں نے وارانسی میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھنے یا انہیں قوم کے نام وقف کرنے کے لیے تختیوں کی نقاب کشائی کی۔
انھوں نے آج شروع کی گئی مختلف اسکیموں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان سبھی کا ایک مشترکہ تھیم : جینے کی آسانی اور تجارت کرنے کی آسانی ہے۔ انھوں نے اترپردیش سرکار کی ‘‘ایک ضلع ایک مصنوعات اسکیم’’ کو ‘‘میک ان انڈیا’’ کا ایک حصہ قرار دیا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ریاست اترپردیش میں چھوٹے اور درمیانہ شعبے کی کمپنیاں روایات کا حصہ رہی ہیں۔ اس سلسلے میں انہوں نے بھدوہی کی قالین صنعت ، میرٹھ کی کھیلوں کی اشیاء کی صنعت ، وارانسی کی ریشم کی صنعت اور دیگر کا ذکر کیا۔ انہوں نے وارانسی اور پوروانچل کو دستکاری اور آرٹ کا مرکز قرار دیا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ وارانسی اور آس پاس کے علاقوں کی 10 مصنوعات مذکورہ علاقوں کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘‘ایک ضلع ، ایک مصنوعات’’ اسکیم ان مصنوعات کو اچھی مشینوں کی یقین دہانی ، ٹریننگ اور بازار سے متعلق امداد سے منافع بخش تجارت میں تبدیل کردے گی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ اس تقریب میں 2000 کروڑ روپے کا قرض دیا جائے گا۔
انھوں نے کہا کہ اس اسکیم پر توجہ دینے سے مصنوعات تیار کرنے والوں کے لیے ایک مجموعی حل دستیاب ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ دین دیال ہست کلا سنکل اب اپنے حتمی مقصد کو پورا کر رہا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت نے عام لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے اور کاروبار میں آسانی کو فروغ دینے کے لیے کام کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ آج شروع کی گئی سمپن – سسٹم فار اتھارٹی اینڈ مینجمنٹ آف پنشن اسکیم سےٹیلی کام کے محکمے کے پنشن حاصل کرنے والوں کو بہت سہولت ملے گی اور پنشن کی بروقت ادائیگی میں مدد ملے گی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت لوگوں کی سہولتوں میں بہتری لانے اور شہریوں پر مبنی خدمات تک رسائی کے لیے زیادہ سے زیادہ آسانی کی خاطر ٹکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا پوسٹ پیمنٹ بینک کا استعمال پوسٹ آفسوں کے ذریعہ بینکنگ کی خدمات کو وسعت دینے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تین لاکھ سے زائد مشترکہ سروس سینٹر کا ایک نیٹ ورک دیہی علاقوں میں لوگوں کو ڈیجیٹل طور پر مختلف خدمات فراہم کر رہا ہے ۔ انہوں نے ملک میں انٹرنیٹ کنکشن میں ہوئے زبردست اضافے کا بھی ذکر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ایک لاکھ سے زائد پنچایتیں اب براڈ بینڈ کے ذریعہ مربوط ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ لوگوں کو سہولت فراہم کرنے سے قطع نظر ڈیجیٹل انڈیا حکومت کے کام کاج میں بھی شفافیت لانے اور بدعنوانی کے خاتمے کا باعث بن رہا ہے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے حکومتی ای-مارکیٹ پلیس یا جی ای ایم کا ذکر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جی ای ایم ، ایم ایس ایم انٹر پرائزز کے لیے بہت ہی مفید ثابت ہوگا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ مرکزی حکومت ایم ایس ایم انٹر پرائزز کو بااختیار بنانے کے لیے عہد بستہ ہے ۔ ایم ایس ایم کو قرض دینے کے عمل کو مزید آسان بناکر تجارت کرنے کی آسانی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ ایل این جی کے ذریعے مشرقی ہندوستان میں جدید سہولیات فراہم کرنے اور صنعت کو فروغ دینے کی ایک بڑی کوشش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اب رسوئی گیس وارانسی میں ہزاروں گھروں کو دستیاب ہو رہی ہے۔
وارانسی میں بین الاقوامی رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے کیمپس کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ مرکز ٹیکنالوجی کے استعمال سے زراعت کو زیادہ منافع بخش بنانے کی ہماری کوششوں کا نتیجہ ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ کاشی میں اب تبدیلی نظر آرہی ہے۔انھوں نے کہا کہ آج جن ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا گیا ، ان سے اس سلسلے میں مزید مدد ملے گی۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ مرکزی حکومت گنگا ندی کی صفائی کرنےکے لیے پابند عہد ہے۔ انھوں نے کہا کہ لوگوں کی حمایت اس مقصد کو پورا کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
وزیر اعظم نے اعتماد کا اظہار کیا کہ وارانسی میں اس ماہ کے آخر میں شروع ہونے والا پرواسی بھارتیہ دِوَس کامیاب رہے گا۔
U-6525
It is a matter of pride for Kashi that this great city is now home to the International Rice Research Institute South Asia Regional Centre. This Centre harnesses the power of technology and innovation for the benefit of our farmers.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 29, 2018
Glimpses from the inauguration today. pic.twitter.com/7sSZTLrfSH
हर ज़िले में कुछ अलग है, जिसने यहां लोगों को रोज़गार से जोड़ा है।
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
इसको विस्तार देने के लिए एक जनपद, एक उत्पाद लाभकारी सिद्ध होने वाली है।
पूर्वांचल तो हस्तशिल्प का हब है।
कलाकारी चाहे कपड़े और कालीन में हो या फिर मिट्टी या धातू के बर्तनों में, कण-कण में कला बसी हुई है: PM
आज जन्म प्रमाण पत्र से लेकर जीवन प्रमाण पत्र तक सरकार की सैकड़ों सेवाओं का बड़ी तेज़ गति से विस्तार हो रहा है।
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
पेंशन जैसी व्यवस्थाओं को भी आसान किया जा रहा है।
घर पर जाकर ही दिव्यांगों, वृद्ध जनों को डिजिटल जीवन प्रमाण पत्र जारी करने का काम चल रहा है: PM
आपने अखबारों में पढ़ा होगा कि देश में 50 करोड़ से अधिक इंटरनेट कनेक्शन काम कर रहे हैं,
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
शहरों में तो ये बढ़ोतरी हुई ही है, गांवों में भी तेज़ी से इंटरनेट का दायरा बढ़ा है,
डिजिटल इंडिया से सुविधा तो बढ़ ही रही है, साथ ही ये भ्रष्टाचार को कम करने पारदर्शिता का साधन बन रहा है: PM
पूर्वी भारत में आधुनिक सुविधाएं के लिए बेहतर माहौल बनाने का काम चल रहा है
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
प्रधानमंत्री ऊर्जा गंगा योजना के तहत गैस पाइपलाइन बिछाई जा रही है
इससे घरों की रसोई से लेकर खाद कारखानों तक के लिए गैस मिलनी शुरु हो चुकी है। वाराणसी में रसोई गैस की योजना से हज़ारों घर जुड़ चुके हैं: PM
काशी में परिवर्तन अब दिखने लगा है, दिव्य काशी का स्वरूप अब और भव्य होता जा रहा है।
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
आज भी बनारस के विकास से जुड़ी अनेक परियोजनाओं का शिलान्यास और लोकार्पण किया गया है।
ये सारे कार्य काशी की सुंदरता को और निखारने वाले हैं: PM
गंगा की पवित्रता और अविरलता के प्रति हमारी प्रतिबद्धता है।
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
मुझे खुशी है कि हमारे प्रयासों के परिणाम भी दिखने लगे हैं।
आप सभी ने मीडिया में आई उन रिपोर्टों को देखा होगा कि कैसे मछलियां, मगरमच्छ समेत अनेक जीव-जंतु जीवनदायनी मां गंगा में फिर से लौटने लगे हैं: PM
हाल में देश के अनेक वैज्ञानिकों की टीम ने गंगाजल के परीक्षण के बाद एक रिपोर्ट भी दी है। इस रिपोर्ट के मुताबिक मां गंगा में प्रदूषण के स्तर में कमी आई है।
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
नमामि गंगे का अभियान जैसे-जैसे आगे बढ़ रहा है, वैसे-वैसे निर्मल और अविरल गंगा का लक्ष्य नज़दीक दिख रहा है: PM
जब पूरी पारदर्शिता के साथ, प्रमाणिकता के साथ, जनभागीदारी से सरकार काम करती है, तब सार्थक परिणाम मिलते हैं।
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
वरना आप तो साक्षी रहे हैं कि कभी गंगा एक्शन प्लान से लेकर गंगा बेसिन अथॉरिटी तक ना जाने कैसी-कैसी योजनाएं बनाई गईं।
मां गंगा के नाम पर हज़ारों करोड़ रुपए बहा दिए गए: PM
मां गंगा की निर्मलता के लिए धन की शक्ति ही काफी नहीं है, साफ नीयत भी चाहिए।
— PMO India (@PMOIndia) December 29, 2018
हम पूरी ईमानदारी के साथ, साफ नीयत के साथ गंगा जी को स्वच्छ करने के अभियान में जुटे हुए हैं: PM
काशी में होना ही अपने आप में विशेष अनुभूति देता है। यहां के लोगों से मिले प्यार से मैं अभिभूत हूं।
— Narendra Modi (@narendramodi) December 29, 2018
यहां विकास के कई कार्यों का लोकार्पण किया, जो काशी के लोगों के जीवन को और आसान बनाएगा। pic.twitter.com/ZzEpGT1gRG
‘One District, One Product’ is a commendable initiative of the Uttar Pradesh Government, which will safeguard the well-being of all those associated with MSMEs, especially weaving and handicrafts. pic.twitter.com/16mXZx2pkO
— Narendra Modi (@narendramodi) December 29, 2018
Our Digital India initiative has brought convenience in the lives of crores of Indians and has also helped eliminate corruption. pic.twitter.com/uzKY0ydzkC
— Narendra Modi (@narendramodi) December 29, 2018
बाबा विश्वनाथ की असीम कृपा हम सभी पर रही है।
— Narendra Modi (@narendramodi) December 29, 2018
हमारा प्रयास है कि काशी की आत्मा से छेड़छाड़ किए बिना, हमारा ये चिर-पुरातन शहर नई काया के साथ दुनिया के सामने आए। pic.twitter.com/Tl0ftiV8Np