پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی 3000 میٹر اسٹیپل چیس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسے کا تمغہ جیتنے پر پارول چودھری کو مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اس کامیابی کو مزید خاص بناتے ہوئے انہوں نے پوڈیم تک پہنچنے کے دوران اب تک کی اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ ان کی لگن اور عزم نے ہندوستان کے وقار میں اضافہ کیا ہے ، ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات ۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’ایشین گیمز میں خواتین کے 3000 میٹر اسٹیپل چیس مقابلےمیں پارول چودھری نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے کانسے کا تمغہ جیتا! اس کامیابی کو مزید خاص بناتے ہوئے انہوں نے پوڈیم تک پہنچنے کی راہ میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ان کی لگن اور ثابت قدمی نے ہندوستان کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ ان کی آئندہ کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘ پی ایم@ نریندر مودی
A brilliant performance by Parul Chaudhary to win Bronze in the Women’s 3000m Steeplechase at the Asian Games! Making the achievement even more special, she clocked a personal best on her way to the podium. Her dedication and perseverance have made India proud. Best wishes for…
— PMO India (@PMOIndia) September 27, 2026
*****
ش ح ۔م ع ن۔ خ م
U. No.4195