وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی پیرا کھیلوں 2026 میں مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل ایس 13 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر روی کے. بدیگینا کو مبارک باد دی ہے۔
جناب مودی نے ان کے عزم، محنت اور کھیل کے جذبے کو سراہتے ہوئے اس کامیابی کو ملک کے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔ انہوں نے روی کے. بدیگینا کے لیے مستقبل میں بھی مسلسل کامیابی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا:
’’ہندوستان کے لیے ایک خاص چاندی کا تمغہ! ایشیائی پیرا کھیلوں 2026 میں مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل ایس 13 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر روی کے. بدیگینا کو مبارک باد۔ ان کا عزم، محنت اور کھیل کا جذبہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔ یہ کامیابی ملک کے لیے باعثِ فخر ہے۔ مستقبل میں بھی ان کی مسلسل کامیابی کے لیے نیک خواہشات: وزیر اعظم نریندر مودی‘‘
A special Silver for India! Congratulations to Ravi K. Budigina on winning the Silver Medal in the Men’s 100m Freestyle S13 event at the Asian Para Games 2026. His determination, hard work and sporting spirit are truly commendable. This achievement is a proud moment for the nation. Wishing him continued success in the times ahead: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) October 19, 2026
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-6345