Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم کی نوراتری کے موقع پر ماں کال راتری کی پوجا ارچنا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے موقع پر ماں کال راتری کے حضور پوجا ارچنا کی۔

وزیر اعظم نے پرارتھنا کی کہ دیوی کے آشیرواد سے ہر شخص کی زندگی نئی توانائی اور نئے اعتماد سے روشن ہو۔ انہوں نے دیوی کی آفاقی مہربانی سے سبھی کی خوش حالی کی بھی تمنا کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

“नवरात्रि में आज मां कालरात्रि की विशेष उपासना का दिन है। उनके आशीर्वाद से सभी का जीवन नई ऊर्जा और नए आत्मविश्वास से आलोकित हो। देवी मां की दिव्य कृपा से सबकी समृद्धि हो, यही प्रार्थना है।”

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-6243