Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم ہند اور وزیر اعظم نیپال جوگ بنی۔ براٹ نگر کے دوسرے مربوط چیک پوسٹ کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے


 

نئی دلّی، 20 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی آئندہ روز نیپال کے وزیر اعظم جناب کے پی اولی کے ساتھ مشترکہ طور پر جوگ بنی۔ براٹ نگر کے دوسرے مربوط چیک پوسٹ کا افتتاح کریں گے۔ جوگ بنی۔ براٹ نگرا کا دوسرا مربوط چیک پوسٹ بھارت۔ نیپال سرحد پر لوگوں کی سرحد پار آمد و رفت اور تجارتی سہولیات کے لئے بھارت کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے۔

            دونوں وزراء اعظم نیپال میں حکومت ہند کی مدد سے تیار زلزلے کے بعد مکانات کی تعمیر کے پروجیکٹوں کی پیش رفت کے شاہد بنیں گے۔ گورکھا اور نووا کوٹ اضلاع میں پچاس ہزار مکانات کی تعمیر کے حکومت ہند کی عہد بستگی میں سے 45 ہزار مکانات کی تعمیرپہلے ہی مکمل ہو چکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔

U. 276ٰ

 م۔ ر۔ر