پی ایم انڈیا

نئیدہلی۔03 مارچ، 2018 ؛
|
1. |
معاشی اور تجارتی تعاون سے متعلق تعاون اس مفاہمت کی یادداشت کا مقصد معاشی اور تجارتی تعلقات کے فروغ کے لیے فریم ورک تیار کرنا ہے |
محترمہ سشما سوراج ، وزیر خارجہ |
عزت مآب جناب ترن توان انہ، وزارت، صنعت اور تجارت کے وزیر |
|
2. |
زرعی تحقیق سے متعلق ہندوستانی کونسل اور ویتنام کی وزارت برائے زراعت اور دیہی ترقی کے مابین سال 2022-2018 کے لیے عملی منصوبہ عملی منصوبہ کا مقصد زراعت اور متعلقہ شعبہ میں تکنیکی ماہرین کے دورے کے تبادلے اور ٹیکنالوجی کی منتقلی سے متعلق تعاون کو فروغ دینا ہے۔ |
محترمہ سشما سوراج ، وزیر خارجہ |
عزت مآب جناب نگوین زوان کونگ، وزیر ، وزارت زراعت اور دیہی ترقی
|
|
3. |
نیوکلیائی توانائی شراکت سے متعلق گلوبل سنٹر اور ویتنام کے نیوکلیائی توانائی کے انسٹی ٹیوٹ کے مابین تعاون سے متعلق سمجھوتہ۔ اس سمجھوتے کا مقصد پرامن مقاصد کے لیے نیوکلیائی توانائی کے شعبے میں تکنیکی تعاون کو مستحکم کرنا ہے۔ |
جناب شیکھر بسو، سکریٹری ، نیوکلیائی توانائی کا محکمہ |
عزت مآب جناب ڈنگ ڈنیہ قیو، بیرونی امور کے نائب وزیر |
نمبر شمار | مفاہمت کی یادداشت/ عمل کا منصوبہ اور مفاہمت کے مقاصد | ہندوستان کی طرف سے | ویتنام کی طرف سے |
|---|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-1164