Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

پی ایم نے بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا


 

نئی دہلی،23؍مارچ،وزیراعظم جناب  نریندر مودی نے  کووڈ- 19 ایمرجنسی فنڈ  میں تعاون کے لئے  بنگلہ دیش کی وزیراعظم محترمہ شیخ حسینہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ’’بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ کا  شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کووڈ -19 ایمرجنسی فنڈ میں  1.5  ملین ڈالر  کا تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اپنی یکجہتی اور مل کر کام کے زریعے ہم  کووڈ – 19  سے  پیدا شدہ چیلنجوں پر قابو پالیں گے‘‘۔

 

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

(23-03-2020)

U-1384