Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات


چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب وشنو دیو سائی نے آج وزیر اعظم جناب نریندر سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم آفس  نے ایکس پر لکھا:

‘‘چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ، جناب vishnudsai@نے وزیر اعظم  narendramodi@سے ملاقات کی۔’’

*****

(ش ح-ظ الف-ن م)

UR-5494