Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے بھارت اور جاپان کے درمیان حفظان صحت اورسلامتی کے شعبے میں تعاون کے مفاہمت نامے کو منظوری دی


 

نئی دہلی ،06دسمبر2018؍     وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہنےبھارتاورجاپانکے کاناگاواپرفیکچر کی حکومت  کے درمیانحفظانصحتاورسلامتیکےشعبےمیں پہلے منظور کر دہ  تعاونکےمفاہمتنامےکومنظوریدے دی ہے۔

نفاذ کی حکمت عملی  اور اہداف:

          دونوں ملکوں کے درمیان سرگرمیاں دستخط کئے گئے مفاہمت نامے کی نقل موصول ہونے کے بعد شروع ہوں گی۔ دونوں ملکوں کے درمیان کئے جانے والے اقدامات دستخط شدہ ایم او سی میں دیئے گئے ضابطوں اور شرائط کے مطابق ہوں گی اور اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک کہ ایم او سی کی عملی مدت  ختم نہیں ہوتی ۔

اہم اثرات:

          یہ تعاون کا مفاہمت نامہ دونوں ملکوں کے درمیان دواؤں کے روایتی نظام کے شعبوں میں باہمی تعاون میں اضافہ کرے گا۔ یہ دونوں ملکوں کے لئے بہت ہی اہم ہیں۔

ہونے والے اخراجات :

          اس مفاہمت نامے کے نفاذ میں کوئی اضافی مالی مضمرات شامل نہیں ہیں ۔ تحقیق، تربیتی کورس ، کانفرنس ؍ میٹنگیں اور ماہرین کی ڈیپوٹیشن  پر تعیناتی وغیرہ کے اخراجات  ،موجودہ بجٹ   اور آیوش کی وزارت کی موجودہ اسکیموں کے تحت پورے کئے جائیں گے۔

**************

( م ن ۔  و  ۔ م ف  (

 U. No. 6124