Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے بھارت اور کولمبیا کے مابین روایتی نظام ادویہ کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی عرضداشت کو منظوری دی


کابینہ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں بھارت اور کولمبیا کے مابین بھارت کے روایتی نظام ادویہ کے شعبے میں تعاون فراہم کرنے کی غرض سے بھارت اور کولمبیا کے مابین مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کیے جانے کے عمل کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

It will lead to promotion and propagation of Traditional Systems of Medicines of India in Colombia.

As a consequence of this MoU, exchange of experts for training the practitioners, conducting collaborative research in Traditional Systems of Medicine is expected to lead to new innovations in drug development and traditional medical practice.