Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے ریلوے کنوینشن کمیٹی (2014) کی سفارشات کو اپنانے کی قرارداد کو منظوری دی۔


نئی دہلی 16 نومبر/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج ریلوے کنوینشن کمیٹی کی سفارشات کو منظور کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں ایک قرارداد پیش کرنے کے لیے ریلوے کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔یہ سفارشات 2016-17 کے لیے ہے اور یہ ایک خالص وقتی اقدام کے طور پر ہے۔ منافع کی شرح جو ریلوے کی طرف سے جنرل ریوینیو کو ادا کی جائے گی اسے معاف کردیا گیا ہے۔

(م ن ۔ح ا ۔ را۔ 16.11.2017 )
U – 5754