پی ایم انڈیا
نئی دہلی، 04 مارچ / مرکزی کابینہ نے جمہوریۂ ہند کی وزارت صحت اور کنبہ بہبود نیز جمہوریہ کوٹے ڈی آئیوری کی صحت اور ہیلتھ اینڈ پبلک ہائیجین کی وزارت کے مابین صحت کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی عرضداشت کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔
مذکورہ مفاہمتی عرضداشت تعاون کے درج ذیل شعبوں پر احاطہ کرے گی ۔
تعاون کی تفصیلات طے کرنے کے لئے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا ، جو مذکورمفاہمتی عرضداشت کے نفاذ کے پہلو کی نگرانی بھی کرے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( م ن ۔ ع ا )
U. No. 1042