Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

کابینہ نے ہند اور مالٹا کے درمیان سیاحت کے میدان میں تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کو منظوری دی


 

نئی دہلی،12 ستمبر؍  وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے ہند اور مالٹا کے درمیان سیاحت کے میدان میں تعاو کو مستحکم کرنے کےئے مفاہمت نامے پر دستخط کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔ اس مفاہمت نامے (ایم او یو )پر دستخط نائب صدر جمہوریہ کے آئندہ آنے والے مالٹا دورے کے دوران کئے جائیں گے ۔

 اہم خصوصیات :

اس مفاہمت نامے کے اہم مقاصد درج ذیل ہیں:

  1. دونوں ممالک میں سیاحت کی صنعت میں قابل دید مقاما ت کے معیار کو بڑھانا ۔
  2. ہندوستان اور مالٹا کی حدود سے گزرنے والے تمام دنیا کے ممالک سے دونوں ملکوں میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ۔
  3. دونوں ملکوں میں سماعت اور سفر سے متعلق صنعتوں میں انسانی وسائل کے فروغ کو بڑھاوا دینا ۔
  4. نئی سیاحت پیشکش، خصوصی طور پر قدرتی اور حساس اور غیر حساس تمدنی یا ثقافتی ورثے کے لئے تعاون دینا، سیاحت کے میدان میں مستحکم سیاحت اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کو فروغ دینا اور
  5. سیاحت کو دونوں ممالک میں عوام کے درمیان رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایک آلۂ کار کے طور پر دیکھنا۔

فوائد:

اس مفاہمت نامہ سے دونوں ممالک کے درمیان ادارہ جاتی میکینزم کے لئے ۔ ٹورزم کے شعبے میں ایک دوسرے کی مدد کرنا۔ اس قدم سے مالٹا سے غیر ملکی سیاحوں کے ہندوستان آنے میں بھی مدد ملے گی ۔ اس کے نتیجے میں معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع بھی ملیں گے۔

اس مفاہمت نامے پر دستخط سے بارڈر فریم ورک اور تعاون کے میدان میں تمام شراکت کے لئے طویل مدتی سیاحتی تعاون میں آپسی مفاد کے لئے بہتر صورتحال پیدا ہو سکیں گی۔ اس کے علاوہ اس میدان میں بہترین پریکٹسوں کو آپس میں مشترک کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

*************

 ( م ن ۔  ش ت     ۔ م ف  (

– 09 – 2018 12

 U. No. 4714