پی ایم انڈیا
نئی دلّی ، 22نومبر؍ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کٹک ، اوڈیشہ یں بس حادثے میں مارے گئے لوگوں کے ئیں تعزیت پیش کی ہے ۔
وزیر اعظم نے کہا کہ کٹک ، اوڈیشہ میں بس حادثے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ خدا کرے کہ مجروحین جلد از جلد رو بہ صحت ہو جائیں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
.5877
م ۔ر ۔ ر۔22.11.18
Condolences to those who lost their loved ones due to the bus accident in Cuttack, Odisha. May the injured recover at the earliest: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) November 21, 2018