Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

گجرات کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیرِ اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

‘‘گجرات کے وزیرِ اعلیٰ جناب بھوپیندر پٹیل  نے وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

@CMOGuj’’

 

…………………………………………………………………………………………..

) ش ح –م م-ق ر)

U.No. 6329