Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

گوگل کے سی ای او کی وزیر اعظم سے ملاقات


گوگل کے سی ای او، جناب سندر پچائی نے آج دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا:

’’دہلی میں اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر جناب سندر پچائی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ اس بارے میں بات کی کہ بھارت اے آئی کے شعبے میں کیا کام کر رہا ہے اور گوگل اس میدان میں ہمارے باصلاحیت طلباء اور پیشہ ور افراد کے ساتھ کس طرح کام کر سکتا ہے۔

@sundarpichai ‘‘

********

ش ح۔ک ح۔ م ش

U. No. 2628