Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

ہیوسٹن میں سکھ برادری کے اراکین سے وزیراعظم کی گفتگو وشنید


نئی  دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس میں سکھ برادری کے اراکین سے گفت وشنید کی۔ اس برادری کے اراکین نے وزیراعظم کا گرم جوشی سے خیرمقدم کیا۔

گفت وشنید کے دوران برادری کے اراکین نے وزیراعظم کے ذریعے ملک کی مجموعی  اور سکھ برادری  کی ترقی کیلئے  ڈگر سے ہٹ کر لیے گئے فیصلوں کیلئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہیوسٹن میں سکھ برادری کے ساتھ میری عمدہ گفت وشنید ہوئی ، میں بھارت کی ترقی کے تئیں  ان کے جوش وجذبے کے اظہار  سے ازحد مسرور ہوں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔ ۔ ع ن

U-4284