Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

یوم تاسیس کے موقع پر منی پور کے عوام کو وزیراعظم کی مبارکباد


نئی دہلی۔21 جنوری ؛وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  منی پور کے یوم تاسیس کے موقع پر وہاں کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ منی پور آنے والے دنوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو پہنچے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (م ن ۔ رض۔ م ج۔ ت ح(

U-425