Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نےتمام لوگوں سے indiahandmade.com دیکھنے کی اپیل کی


وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے تمام افراد سے indiahandmade.com دیکھنے کی اپیل کی ہے  جو ہندستان کی ہینڈلوم اور دست کاری کی بھرپور ثقافت کے لئے ایک ون اسٹاپ-شاپ ہے۔

مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل  کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے  وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:

indiahandmade.com ویب سائٹ دیکھیں اور ووکل فار لوکل بننے کی  تحریک  کی رفتار کو  بڑھانے  کے لئے جڑیں۔

****

ش ح۔ ع ح ۔ ج

Uno4417