Search

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے مشن دویاستر کی ستائش کی جو ملٹیپل انڈی پنڈنٹلی ٹارگیٹبل ری-اینٹری وہیکل (ایم آئی آر وی) سے لیس  سودیشی  طور پرتیار شدہ اگنی-5 میزائل کی  پہلی اُڑان پرکھ ہے


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج’مشن دویاستر‘ کے لیے ڈی آرڈی اوکے سائنسدانوں کی خوب خوب ستائش کی، جوملٹیپل انڈیپنڈنٹلی ٹارگیٹبل ری -اِنٹری وہیکل(ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی سے لیس سودیشی طورپر تیار شدہ اگنی-5 میزائل کی  پہلی اُڑان پرکھ ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کی:

‘‘مشن دِویاستر کے لیے ڈی آر ڈی او کے ہمارے سائنسدانوں پرفخرہے،جوملٹیپل انڈیپنڈنٹلی ٹارگیٹبل ری -اِنٹری وہیکل(ایم آئی آر وی) ٹیکنالوجی سے لیس سودیشی طورپر تیار شدہ اگنی-5 میزائل کی  پہلی اُڑان پرکھ ہے۔’’

************

ش ح۔ج ق ۔ن ع

 (U: 5967)