Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو سے بات چیت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی ایشیا میں رونما ہوئے حالیہ واقعات  کے بارے میں آج اسرائیل کے وزیر اعظم بنجامن نتن یاہو سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’وزیر اعظم @netanyahu  سے مغربی ایشیا میں رونما ہوئے حالیہ واقعات کے بارے میں بات چیت کی۔ ہماری دنیا میں دہشت گردی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ علاقائی کشیدگی کو روکنے اور تمام تر مغویوں کی بحفاظت رہائی کو یقینی بنانا ازحد ضروری ہے۔ بھارت امن و استحکام کی جلد بحالی کی کوششوں کی حمایت کے لیے پابند عہد ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:671