Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے فریڈرک مرز کو جرمن چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب فریڈرک مرز کو جرمنی کے وفاقی چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا؛

’’@_ فریڈرک مرز کو جرمنی کے وفاقی چانسلر کا عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد۔ میں ہندوستان-جرمنی اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا خواہش مند ہوں۔‘‘

********

ش ح۔ع ح۔ رض

U-638