Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نئی دہلی میں پونگل کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں مرکزی وزیر ڈاکٹر ایل مروگن کی رہائش گاہ پر پونگل کی تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں ۔

ایکس پر الگ الگ پوسٹوں میں جناب مودی نے کہاکہ :

‘‘مرکزی وزیر تھرو ایل مروگن جی کی رہائش گاہ پر ہونے والی پونگل کی تقریبات کی جھلکیاں یہ ہیں ۔

@DrLMurugan ’’

 

 

‘‘تھرو ایل مروگن جی کی رہائش گاہ پر پونگل کی تقریبات پونگل کی گرم جوشی اور جوش و خروش کی عکاسی کرتی ہیں ۔ یہ تہوار سبھی کی زندگی میں خوشیاں بھردے۔

@DrLMurugan ’’

 

 

மத்தியஅமைச்சர்திருஎல். முருகன்அவர்களின்இல்லத்தில்நடைபெற்றபொங்கல்கொண்டாட்டங்களின்சிலகாட்சிகள்இங்கே.

@DrLMurugan”

 

திருஎல். முருகன்அவர்களின்இல்லத்தில்நடைபெற்றபொங்கல்பண்டிகைக்கொண்டாட்டங்கள், பொங்கல்திருநாளின்உற்சாகத்தையும்அன்பையும்பிரதிபலித்தன. இந்தப்பண்டிகைஅனைவரதுவாழ்விலும்மகிழ்ச்சியைஅதிகரிக்கட்டும்.

@DrLMurugan”

 

*************

 

ش ح ۔ش آ۔ن ع

U. No.587