Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنڈت دین دیال اپادھیائے کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔   جناب  نریندرمودی نے کہا کہ  اقدار سے جڑے ہوئے ان کے اصول اور خیالات ملک کی ہر نسل کے لیے  مشعل راہ بنے رہیں گے ۔

وزیر اعظم نے  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:

मातृभूमि के अनन्य उपासक पंडित दीनदयाल उपाध्याय जी को उनकी पुण्यतिथि पर सादर नमन। मूल्यों पर आधारित उनके सिद्धांत और विचार देश की हर पीढ़ी के लिए पथ-प्रदर्शक बने रहेंगे।”

********

 (ش ح ۔م ش ع ۔رض)

2105U. No.