Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیراعظم نے ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک  کیا اور دیوی برہماچارینی کی آفاقی  اور محبت وشفقت  کی اہمیت کو اجاگر کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتم کا اشتراک  کیا، جس میں دیوی برہماچارینی کے آفاقی  اور محبت وشفقت کی اہمیت  کو اجاگر کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر لکھا:

’’ماں برہماچارینی کے قدموں میں لاکھوں  سلام! دیوی ماں  اپنے تمام بھکتوں پر نظر کرم بنائے رکھیں۔

 

दधाना करपद्माभ्यामक्षमालाकमण्डलू।

देवी प्रसीदतु मयि ब्रह्मचारिण्यनुत्तमा॥‘‘

ترجمہ:

وہ دیوی جو اپنے کنول کے مانند  ہاتھوں میں مالا اور پانی کا گھڑا  لیے ہوئے ہے —  وہ اعلیٰ مرتبہ دیوی برہماچارینی مجھ پر اپنی نظرکرم فرمائیں۔

*********

(ش ح ۔  ع و۔ع ن)

U. No. 4506