پی ایم انڈیا
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس (آئی جی این سی اے) کے ٹرسٹیز سے ملاقات کی تاکہ ہندوستان کی متنوع ثقافت کو مقبول بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
وزیر اعظم نے اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس کے ٹرسٹیوں سے ملاقات کی اور ثقافتی افزودگی کے اس سفر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے کے طریقوں پر غور کیا۔ گفت و شنید کے دوران وزیر اعظم اور ٹرسٹیوں نے ڈجیٹل اور نچلی سطح پر پہل کے ذریعے رسائی کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور ہندوستان کے امیر ورثے کے تحفظ اور فروغ میں فنکاروں اور اسکالرز کی مدد کی اہمیت پر زور دیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:
‘‘ آئی جی این سی اے کے ٹرسٹیز سے ملاقات کی اور ہندوستان کی متنوع ثقافت کو مقبول بنانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ ہم نے اس سفر میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنے، ڈجیٹل اور نچلی سطح پر پہل کے ذریعے رسائی کو مضبوط بنانےاور اپنے امیر وخوشحال ورثے کو محفوظ رکھنے اور اسے فروغ دینے میں فنکاروں اور اسکالرز کی مدد کرنے کے طریقوں پر بھی غور کیا۔’’
Met Trustees of IGNCA and discussed various aspects relating to further popularising India’s diverse culture. We also explored ways to bring more people into this journey, strengthen outreach through digital and grassroots initiatives and support artists and scholars in… pic.twitter.com/dynFGQs1kb
— Narendra Modi (@narendramodi) March 19, 2026
*****
ش ح – ظ الف –ف ر
UR No. 4509