Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

اتراکھنڈ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی


اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل گرمیت سنگھ (سبکدوش) نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل گرمیت سنگھ @LtGenGurmit  نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:5189